گنگا


گنگا کے معنی

ایک دریا جو گنگوتری میں سے نکلتا ہے اور صوبجات متحدہ بہار اور بنگال میں سے گزر کر خلیج بنگالہ میں جا گرتا ہے۔ لمبائی ١٦٨٠ میل ہے۔ دریائے جمنا۔ گھاگرا۔ گنڈک۔ کوسی۔ سون۔ برہم پتر وغیرہ اس کے معاون ہیں۔ ہندو اسے بہت مقدس سمجھتے ہیں۔ ان کے بڑے بڑے میلے اس کے کنارے پر لگتے ہیں۔ مردوں کی ہڈیاں یہاں لا کر پھینکتے ہیں۔ اس میں سے دو بڑی نہریں نکلتی ہیںایک قسم کی چنبیلیفاحشہ عورتہندو ناموں میں آتا ہے۔ جیسے گنگا رام۔ گنگا دیویہندوستان کے سب سے نامی متبرک اور مقدس دریا کا نام جسے بھاگیرتی بھی کہتے ہیںہندوستان کے سب سے نامی متبرک اور مقدس دریا کا نام جسے بھاگیرتی بھی کہتے ہیں

گنگا کے مترادفات

گنگا کے انگریزی معنی

a rivera streamthe Hindu goddess of the same namethe river Ganges

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter