گنڈا


گنڈا کے معنی

چار عدد (کوڑی پیسے روپے اشرفیوں کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے)دائرہ یا حلقہ جو جادو کو روکنے کے لئے زمین پر کھینچدیتے ہیںسفید پر جو کہ کبوتر کے بازو میں نکلتے ہیںقد کی لمبائی کے کچے نیلے رنگ کے سات یا اکیس تار لے کر اس پر کچھ دم کیا جاتا ہے اور پھر گلے یا کمر میں باندھا جاتا ہےگھوڑے کا پٹّہوہ طوق جو پرندوں کے گلے میں ہوتا ہےوہ نیلا ڈورہ جو بٹ کر ہاتھ پاؤں میں باندھتے ہیںوہ ڈورا جس میں منتر پڑھ کر گرہ دیتے جاتے ہیںوہ ڈورا جو بچوں کے ہاتھ یا گلے میں دفع نظر بد یا بیماری کے لئے باندھتے ہیںکوڑیوں اور گھونگرؤں کا حلقہ جو جانوروں کے گلے میں ڈالتے ہیں

گنڈا کے مترادفات

گنڈا کے انگریزی معنی

bad character

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter