گلی


گلی کے معنی

ایک قسم کا کبوتر جس کے پروں پر داغ ہوتے ہیںتنگ کوچہ یا محلہ جس کے بیچ میں سے عموماً گندے پانی کی نالی گزرتی ہےتُکّا (پ)شہد کی لکڑیمع محاورات کےمکی کی دانے نکلی ہوئی ککڑیمہال کی وہ جگہ جس میں شہد ہوتا ہےوہ گول لکڑی جو خول کے اندر دی جاتی ہے (لکھنو)وہ لکڑی کا ٹکڑا جو دونوں طرف سے پتلا اور بیچ میں سے موٹا ہوتا ہے۔ جس سے لڑکے کھیلتے ہیں۔ دہلی میں بالکسر سےکیوڑے کا پھول

گلی کے مترادفات

گلی کے انگریزی معنی

a lanea narrow streetalleycat (used in game tipeat)corn cob

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter