گزک


گزک کے معنی

بدرقہ افیونبدرقہ شرابتل شکریتھوڑی سی چیزمزیدار چیز جو منہ صاف کرنے کے واسطے کھانے کے بعد کھائی جائےمیٹھی چیز جو افیون یا بھنگ کے بعد کھائی جائےوہ چیز جو تبدیل ذائقہ کے واسطے کھاتے ہیں مثلاً شراب پینے کے بعد کباب، پستہ، بادام تلی ہوئی دال یا نمکین چیزیں اور افیون یا بھنگ کے بعد مٹھاس وغیرہوہ چیز جو شراب کے ساتھ تبدیل ذائقہ کے واسطے کھاتے ہیں

گزک کے مترادفات

گزک کے انگریزی معنی

a kind of crisp sweetmeata relish (eaten with wine)a sweetmeat mode of sesamum and sugarrelish [P ~ گز]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter