گرگٹ


گرگٹ کے معنی

آفتاب پرستایک چھپکلی کی شکل کے جانور کا نام جو اکثر آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا اور اپنا سرخ، زرد ، نیلا بدلتا رہتا ہےایک چھپکلی کی شکل کے جانور کا نام جو اکثر آفتاب کی طرف رخ کرکے بیٹھتا اور اپنا سرخ، زرد ، نیلا بدلتا رہتا ہے چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو دھوپ میں اپنا رنگ بدلتا رہتا ہے شاعر اسے سورج کا عاشق سمجھتے ہیں کیونکہ یہ عموماً اس کی طرف منہ کرکے بیٹھتا ہے

گرگٹ کے مترادفات

بوقلمونجملحرباحِرباعنفاکِرلاکِرلیا

گرگٹ کے انگریزی معنی

a chameleon

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter