گاجا


گاجا کے معنی

چاول کی پہلی فصل جو بیساکھ میں بوئی اور بھادوں میں کاٹی جائے۔ دوسری فصل جسے بھجوا کہتے ہیں۔ جیٹھ میں بوئی اور کوار میں کاٹی جاتی ہے۔ تیسری جسے رسوتا یا رُحیا کہتے ہیں۔ اساڑھ یا ساون میں بوئی اور کاتک میں کاٹی جاتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter