گاتی


گاتی کے معنی

ایک قسم کی پوشش چادر یا کمل و دوشالہ وغیرہ جس میں چادر کو بغلوں کے نیچے سے نکال کر سینہ پر گرہ دے لیتے ہیںدوپٹے کو اوڑھنے کا ایک طریقہ جس میں دوپٹے کو دونوں کندھوں کے اوپر اور نیچے سے گزار کر سامنے گانٹھ باندھ لیتی ہیں۔ آج کل پن لگا لیتی ہیں (باندھنا۔ لگانا۔ مارنا کے ساتھ)

گاتی کے انگریزی معنی

-belt-like stolestole knotted in front after passing over one and under other shoulder

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter