گائے


گائے کے معنی

(کنایتہ) بے زباناللہ میاں کی گائےایک مشہور چوپایہ جو سفید، زرد، سیاہ یا ان ملے جلے رنگوں کا ہوتا ہے اس کا دودھ عموماًً پیتے ہیں اس لئے ہندو اسے ماتا کہتے ہیں اور اس کی پوجا کرتے ہیں۔ اسکا پیشاب اور گوبر آدمیوں اور جگہوں کو پوتر کرنے کے کام آتا ہےبیل کی مادہبے زبانسادہ لوح

گائے کے مترادفات

بقربقرہحیرمہستمسرغریبگاؤگاوِگاگاںگتوگوؤںمسکیننمواکاڈ

گائے کے انگریزی معنی

((Plural) گائیں ga''en DATIVE (Plural) گایوں ga'yon) cow

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter