ک


ک کے معنی

ابجد میں اس کے بیس عدد مقرر کئے گئے ہیںاخیر لفظ میں تصغیر کے جیسے بالک۔ ڈھولک اور نسبت کے واسطے آتا ہے جیسے گاہکاردو کا اٹھائیسواں فارسی کا پچیسواں اور عربی کا بائیسواں حرف ہےاردو ہندی میں ابتدائے لفظ میں مفتوح آکر ناقص کے معنی اور مضمون آکر خلاف کے معنی دیتا ہے۔ جیسے کپُوت۔ کراہاستفہامیہ الفاظ کے شروع میں آتا ہے۔ جیسے کب۔ کون۔ کیااسے کاف تازی یا عربی یا کلمن بھی کہتے ہیںتلفظ کا فحقارت کے لئے جیسے مردکدیوناگری رسم الخط کا پہلا وینجن ہے۔ اور پہلا کورگ ہےفارسی میں تصغیر کے لئے جیسے پسرک

ک کے مترادفات

ک کے انگریزی معنی

(W. dial.) Hue and cryaccording to jummal reckoning 20 PARTICLE likebanquetevery month [~P ماہ]hospitalitythe 28th letter of Urdu of alphabettwenty-eighth letter of Urdu alphabet (equivalent to English k)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter