کیک


کیک کے معنی

اکثر بڑے دن اور شادی میں بالضرور انگریز لوگ پکواتے اور کھاتے ہیںایک انگریزی مٹھائی جو آٹے، انڈے، شکر اور میوے سے بنائی جاتی ہے (بنانا۔ بنوانا۔ پکانا۔ پکنا۔ پکوانا۔ تیار کرنا یا ہونا۔ دینا۔ کاٹنا۔ کھانا وغیرہ کے ساتھ)ایک قسم کی مٹھائی یا روٹی جو بشکل مخروط میدے انڈے میوے وغیرہ ڈال کر سانچے کے وسیلہ سے تنور میں پکائی جاتی ہےدیوانوں کی طرح چیخ مارنایہ لفظ فارسی الاصل ہے اور کاک سے بنالیا گیا ہے

کیک کے مترادفات

پِسُّوچیخنا

کیک کے انگریزی معنی

a food made of a matter of flour, eggs butter, sugar, flavouring and then baked in an ovena food made of a matter of flour, eggs, butter, sugar, flavouring and then baked in an ovencakecake [E]

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter