کیکر


کیکر کے معنی

اس کی لکڑی نہایت مضبوط ہوتی ہے اور چھال سے چمڑا رنگا جاتا ہےاُمِ غیلاںایک درخت جِس کے پتّے بہت باریک اور کانٹے لمبے ہوتے ہیں۔ پھول زرد رنگ کے خوشبودار ہوتے ہیں۔ چھال دیسی شراب بنانے اور چمڑا رنگنے کے کام آتی ہے۔ اس کی دانتن مفید ہوتی ہےببول کا درختجو کچھ

کیکر کے مترادفات

ببولبھینگاسُمرہمغیلانمفیلکچھ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter