کیلی


کیلی کے معنی

لوہے کی لاٹھلوہے کی لاٹھ جو رائے پتھورانے نجومیوں کے کہنے سے بنواکر راجہ ماسک کے سر پر کھڑی کی تھیلکڑی کی کھونٹیمطلق کیلوہ لوہے کی لاٹھ جو مہرولی میں قطب مینار کے پاس ہےوہ کھونٹی جو کنواں چلاتے وقت لاؤ کی رسّی اور جوئے کے درمیان لگاتے ہیںوہ کھونٹی جو کنواں چلانے والے جوٹ جوڑنے میں لاؤ کی رستی اور جوے کے درمیان لگاکر کنواں چلاتے ہیںوہ کیل جو دھرے میں پہیّے کو باہر نکلنے سے روکنے کے لئے لگاتے ہیںکشتی کا ایک داؤں

کیلی کے مترادفات

کیلی کے انگریزی معنی

(see under کیل N.F. *)(see under کیل N.F.*)axispegpivot

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter