کہر


کہر کے معنی

پانی میں کھڑی گھاسدو بدوغیر معمولی تاریکیگھوڑے کا ایک رنگمنجمد بخاراتوہ بخارات جو سردی کے موسم میں صبح اور شام کو دھند کا عالم کردیتے ہیںوہ دھواں سا جو سردی کے موسم میں زمین کے قریب نظر آتا ہے یہ پانی کے بخارات ہوتے ہیں جو سردی کی وجہ سے جم جاتے ہیں اور نظر آنے لگتے ہیں۔ یہ اگر اونچے ہوں تو بادل کی صورت میں نظر آتے ہیںکوہر (س کوہا)

کہر کے مترادفات

پالاپردہدُھندکوراکہاسا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter