کھڑکی


کھڑکی کے معنی

(س کھنڈ۔ توڑنا)انگرکھے کے سامنے کا کھلا حصہپگڑی کے اوپرکا کھلا حصہپنجرے کا دروازہچھوٹا چور دروازہ جو غنیم سے چھپ کر نکلنے کے لئے اور اس پر چھاپا مارنے کے لئے بناتے ہیںچھوٹا دروازہچھوٹا دروازہ جو فرش سے کچھ اونچا روشنی یا ہوا کے لئے بنایا جاتا ہےچھوٹے سے کواڑ مع چوکھٹادو گھروں کی دیوار کے بیچ یا بالا خانہ کے اوپر کا چھوٹا دروازہشہر یا قلعہ کا چھوٹا دروازہ

کھڑکی کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter