کھڑاؤں


کھڑاؤں کے معنی

لکڑی کی جوتی جو عموماً ہندو استعمال کرتے ہیں (س کاشٹھ۔ لکڑی۔ پادِ کا پاؤں)وہ لکڑی کی جوتی جسے اکثر ہندو لوگ پہن کر چوکے میں جاتے یا عام لوگ موسم برسات میں خواہ نہاتے وقت پہن لیا کرتے ہیںکفش چوبیں

کھڑاؤں کے مترادفات

پاافشارقبقاب

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter