کھٹکا


کھٹکا کے معنی

(لگانا ۔ لگنا کے ساتھ)آواز کی کُنکریپاؤں کی آوازخفیف سی آواز جو کسی چیز کے گرنے سے ہودو چیزوں کے ٹکرانے کی آوازقفل کا وہ حصہ جو اسے بند کردیتا ہے (بگڑنا۔ ٹوٹنا وغیرہ کے ساتھ)منتر میں آواز کا جھٹکاوہ بانس کا ٹکڑا جو پھلدار درختوں میں پرندوں اور جانوروں کے ڈرانے کو باندھ دیتے ہیں (صرف ان معنوں میں باندھنا ۔ بندھنا ۔ لگانا۔ لگنا۔ ہلانا۔ ہلنا کے ساتھ)کسی چیز کے ٹکرانے یا گرنے کی آوازکھٹکانا کا

کھٹکا کے مترادفات

کھٹکا کے انگریزی معنی

hitch in the mindscruple

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter