کھرچن


کھرچن کے معنی

(مذاقاً) سب سے آخیر بچہپکتے میں جو طعام یا کوئی اور چیز سُرخ و بریاں ہوکر ہانڈی کی پیندی میں تھپڑ سا جم جاتا ہےپیٹ کی پونچھنتہ دیگتہ دیگیتہ گیرہدودھ کی جمائی ہوئی مٹائی جو قصداً کڑھائی میں پکاتے وقت کناروں پر جما جماکر حلوائی لوگ اتارتے ہیںدودھ کی جمائی ہوئی مٹھائیوہ چیز جو پکی ہوئی ہانڈی کے پیندے میں لگ جاتی ہےہانڈی کی پوچھن

کھرچن کے مترادفات

بنکران

کھرچن کے انگریزی معنی

(Pot or milk) Scrapings

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter