کھرج


کھرج کے معنی

(س شڈجا)ایک سم کا اونچا سُرپس پہلے سُر کا نام جو سب سے پست اور مخرج اس کا ناف ہے اس نام سے موسوم ہوا اُس کی آواز مور کی مانند ہےپہلا سُرچونہ سر بلندی و پستی کے اعتبار سے سات درجوں پر منقسم ہوئے ہیں

کھرج کے مترادفات

ساشٹرج

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter