کھجور


کھجور کے معنی

(س کھرجور)اس درخت کا پھلایک درخت بہت لمبا جو عموماً ریگستانوں میں ہوتا ہے اور اس کا پھل بہت میٹھا ہوتا ہے۔ اسے کھاتے ہیں۔ اس کی شکر اور شراب بناتے ہیں۔ اس کی عام طور پر ایک ہی شاخ ہوتی ہے اور سرے پر چند پتے ہوتے ہیں مگر ہم نے کئی درخت دیکھے ہیں جن میں ٥ یا ٦ شاخیں تھیںایک قسم کا چھوٹا چھاراایک قسم کی شیرینیایک قسم کی شیرینی کھجور کی مانند نشان ڈال کر تلتے ہیں اور اکثر بچے کا دودھ چھڑانے میں بھی بناتے اور تقسیم کرتے ہیںدرخت خُرما

کھجور کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter