کھجلی


کھجلی کے معنی

ایک سودادی مرض کا نام جس میں یا تو بدن نہایت کھجلاتا یا ہاتھوں کی گھائیوں ڈھڈی وغیرہ میں پھنسیاں ہوجاتی ہیں اور ان میں میٹھی میٹھی چل ہوکر کھجانے سے پانی ٹپکتا ہےایک قسم کی بیماری جس میں بدن یا تو بہت کھجلاتا ہے یا ہاتھوں کی گھاٹیوں وغیرہ میں پھنسیاں ہوتی ہیں۔ اول قسم کو خشک اور دوسری کو تر کھجلی کہتے ہیں

کھجلی کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter