کھتا


کھتا کے معنی

آنکھوں کے لئے لیپ جس میں افیون پھٹکڑی املی لیموں کا رس وغیرہ ملا کر پکاتے ہیںبرف دبا کر رکھنے کا گڑھابرف دباکر رکھنے کا گڑھازمین دوز گڑھا جس میں اناج بھرا جاتا ہےزمیں دوز کوٹھا جس میں اناج بھرا جاتا ہےگنج شہدامقتولوں کے ڈآلنے کا گڑھا جو لڑائی میں کھود دیا جاتا ہےمقتولوں کے ڈالنے کا گڑھا جو لڑائی میں کھود دیا جاتا ہےنہاں خانہوہ گڑھا جس میں غلہ بھر کر اوپر سے پاٹ دیتے ہیں تاکہ ایام قحط میں گراں ہوکر بکے

کھتا کے مترادفات

کھتا کے انگریزی معنی

grain pitsuch store for anything

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter