ککوڑا


ککوڑا کے معنی

ایک روئیدگی کا پھل جو کریلے کی طرح مگر اس سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس پر باریک کانٹے ہوتے ہیں۔ اس میں بیج بھی بہت ہوتے ہیں اس کے پتے ککڑی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں۔ اس کی ترکاری مزے کی ہوتی ہے۔ایک قسم کی ترکاری

ککوڑا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter