کڑھی


کڑھی کے معنی

(س کَرَمبھ)اس کا ابال مشہور ہےایک قسم کے لادن یا نان خورش کا نام جو بیسن کو دہی یا چھاچھ میں لتھ کر پکائی جاتی اور اس میں ہلدی ، مرچیں، گرم مصالحہ اور پھلکیاں وغیرہ ڈالتے ہیںایک کھانا جو بیسن اور دہی میں مسالحہ اور ہلدی ڈال کر پکاتے ہیں۔ اس کا ابال جلد آتا اور چلا جاتا ہےشوربہ دار سالنوہ شوربہ دارسالن جو بیسن دہی اور مصالحہ ڈال کر پکاتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter