کچھ


کچھ کے معنی

اندام نہانیتھوڑا ساحوا کی ایک طرفدلدلی زمیندیوار کی طرف یا کونہذرا کسی قدر (استفہام کے واسطے) کیا کہیں کوئی (برائے کثرت) بہت کچھ بہت زیادہ کم نہیں کیا کچھ خرچ نہیں کیا کوئی چیز یا کھانا یا نقدی وغیرہ جیسے کچھ دلوایئے بھلا ہوگا۔ اُن کے پاس کچھ نہیں کوئی بات کوئی مصلحت جیسے کچھ تم سمجھے کچھ ہم سمجھے غیبت یا خلاف بات جیسے کچھ سننا چاہتے ہو کچھ کان میں پھونک دیا کوئی بھید کوئی راز کوئی نکتہ بمعنی ہرچہ ۔ جو کچھ جیسے کچھ دیا ہی آگے آگیا یعنی جو کچھ دیا تھا اسی نے مدد کی بالکل مطلق جیسے کچھ خبر نہیں، کچھ انکار نہیں کوئی اور بات کوئی اور امر دیگر تکیہ کلام اور تزئین کلام کے واسطے جیسے کچھ ایسی نیند گئی ہے کہ مت پوچھو (یہ لفظ اور بھی بہت سے موقعوں پر آتا ہے جسے اہلِ زبان ہی سمجھ سکتے ہیں)سکھوں کا جانگھیاوہ زمین جو پانی کے کنارے پر ہوکچھ بھیکوئی بھی

کچھ کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter