کوٹھی


کوٹھی کے معنی

اناج کا بڑا گلی ظرف جو اوپر سے چھوٹا اور نیچے سے چوڑا ہوتا ہے اور اناج نکالنے کے لئے نیچے سوراخ ہوتا ہےبچہ دانبدن کا کوئی حصہبندوق کا وہ حصہ جس میں بارود رہتی ہےبڑی دوکانصراف یا ساہوکار کی دوکان لکڑی وغیرہ کا گول چکر جو کنوئیں کی دیوار کے نیچے رکھ کر گلاتے ہیںوہ اینٹوں اور چونے کا ستون جو پلوں کے نیچے بناتے ہیںوہ مکان جو عموماً باغ میں ایک منزل کا بنایا جاتا ہے۔ اس کے اردگرد برآمدے ہوتے ہیں۔ بعض دفعہ ایک منزل سے زیادہ بھی ہوتا ہےوہ مکان جو مہاجن روپے کے لین دین کے لئے اور تاجر اپنے سامان تجارت کے لئے بناتے ہیں

کوٹھی کے مترادفات

کوٹھی کے انگریزی معنی

(archaic) banking firm(archaic) factory(archaic) warehousebungalowchamber (of gun)curbgranarymasonry housewooden rim under wallwooden rim under wall of well

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter