کوس


کوس کے معنی

چیخنا(س کردش۔ دھاکرش آواز دینا۔ یہ فاصلہ اتنا تھا جہاں تک آواز جاتی تھی)(س کونش)آستین کا جوڑ یا کفایک فاصلہ جو ڈیڑھ سو دو سو میل تک ہوتا ہےبڑا نقارہراستہ کی ایک حد معین کا نام جس کی مقدار بعض کے نزدیک چار ہزار گز اور بعض کے تین ہزار گز ہےفرسخ کا تیسرا حصہکوسنا کایہ گز سولہ گرہ کا ہے

کوس کے مترادفات

کوس کے انگریزی معنی

a measure of length about two English milesleagueunstandardized distance measure calculated variously from one-and-a-quarter to three miles

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter