کنیر


کنیر کے معنی

ایک پودا جس کے پتے لمبے اور پُھول سفید و سرخ ہوتے ہیں۔ اس کی جڑ اور چھال زہریلی ہوتی ہے۔ پتوں کے سفوف سے پسُّو کھٹمل مرجاتے ہیں۔ لوگوں کا خیال ہے کہ اگر کنیر کا پھول کسی گھر میں ڈال دیں تو میاں بیوی میں نفاق ہوجاتا ہےایک تلخ اور زہریلے درخت اور اُس کے پھل کا نام جس کا پھول اکثر زرد یا سُرخ ہوتا ہے اور پھل میں سے دود سا نکلتا ہے اس کے پھل کی شکل نہایت مسخری ہےدوم میں خشکعوام الناس کا خیال ہے کہ جس کے گھر میں اس کا پھول ڈال دیں اُس کے ہاں آپس میں کھٹاپٹی ہوجائے

کنیر کے مترادفات

کرویرکنیل

کنیر کے انگریزی معنی

oleander

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter