کنگنا


کنگنا کے معنی

وہ پوٹلی جس میں اسپند لوہے کا چھلا سپاری ہلدی وغیرہ رکھ کر دولھا کے ہاتھ میں لگن کے دن باندھتے ہیںوہ گیت جس میں کنگکنا باندھنے کا ذکر ہوتا اور وہ کنگکنا باندھتے وقت گایا جاتا ہےوہ گیت جس میں کنگکنا باندھنے کا ذکر ہوتا اور وہ کنگکنا باندھتے وقت گایا جاتا ہے وہ گیت جو کنگنا باندھتے وقت گاتے ہیںوہ کلاوے کا ڈورا جو پھیروں کے وقت دولہا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں باندھا جاتا ہےوہ کلاوے کا ڈورا جو شادی کے وقت دولہا کے دائیں اور دلہن کے بائیں کلائی میں باندھتے ہیںکپڑے کی وہ پوٹلی جس میں اسبند اور گینڈے کی کھال یا لوہے کا چھلّا ساری ہلدی وغیرہ رکھ کر دولہا کے ہاتھ میں لگن کے دن باندھ دیتے ہیں

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter