کنکر


کنکر کے معنی

(س کَرکَرَ)ان جلا چونے کا ٹکڑا جو اصلی حالت میں زمین کھود کر نکالا جاتا ہے۔ اسے جلا کر چونا بناتے ہیں اور سڑکوں پر کوٹتے ہیںایک قسم کا مٹی کا سخت مادّہ جس سے چونا پکاتے اور پکی سڑکیں بناتے ہیںبدقسمت آدمیپھوڑا جو عورت کے سینے پر ہوتا ہے اور بہت سخت ہوتا ہےخزف ریزہ

کنکر کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter