کنول


کنول کے معنی

(س ۔ کَمَلَ)اس کا پھولایک بوٹی کا نامایک پودہ جو پانی میں اگتا ہے۔ اس کے پھل کو کول ڈوڈہ کہتے ہیںایک ظرف جس میں موم بتی جلاتے ہیں (جلانا ۔ جلنا۔ روشن کرنا یا ہونا لگانا ۔ لگنا کے ساتھ)جانور کا شانہسرخ کاغذ یا ابرق کا پھول جس میں موم بتی جلا کر دریا میں خواجہ خضر کے نام پر چھوڑتے ہیںقمقمہ چڑھانا (چڑھنا ۔ لگانا ۔ لگنا کے ساتھ)گل نیلوفرکمودنی (پھولنا۔ کھلنا کے ساتھ)

کنول کے مترادفات

کنول کے انگریزی معنی

the heartthe lotus

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter