کنواں


کنواں کے معنی

(س ۔ کُوپَک)جُب (ویران کنواں)زمین میں گول گڑھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کا گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چُن دیتے ہیں۔ اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڑھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں۔ اسے کنواں کہتے ہیں جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڑھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں ۔ اسے کچا کنواں کہتے ہیں۔

کنواں کے مترادفات

بئرباولیبِرجھیراچاہچشمہرسرکیہفوارہقلبکؤاکُوکُواکوہےکُھوکُھوہ

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter