کنجڑا


کنجڑا کے معنی

(س کُنج۔ وہ جگہ جہاں بہت پودے ہوں)اس قوم کا ایک فرد\ایک قوم ہندوؤں میںایک قوم ہندوؤں میں، اس قوم کا ایک فردپرانے وقتوں میں زمیندار اور ٹھاکر افراد اپنے مزارعوں میں سے بعض افراد کو اپنے کھیتوں کی سبزیاں/پھل وغیرہ فروخت کے لئے، شہروں میں ان کی آڑھت وغیرہ کے کام نپٹانے کے لئے مقرر کرلیتے تھے۔ بعد میں یہ کام نسل در نسل منتقل ہوتا چلا گیا اور ایسے افراد کے لئے ذات کی پہچان بن گیا۔ آج بھی ایسے افراد کی کثیر تعداد تقریباً ہر علاقے، شہر اور قریہ قریہ موجود ہے۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان، آزاد کشمیر، خیبر پختون خواہ یا برصغیر کے ہر علاقے میں پائی جاتی ہے۔ یہ بھی سوسائٹی میں پائے جانے والے نچلی سطح کے لوگوں میں شمار کئے جاتے ہیںترکاری بیچنے والاترہ فروشسبزی فروش

کنجڑا کے مترادفات

بقّالترکاریرائیںسبزیکاچھی

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter