کنا


کنا کے معنی

(س کَرنکَ)پتنگ کا وہ حصہ جس میں ڈور باندھتے ہیںجوتی کے پنجے کا کنارہوہ ڈور جس کو پتنگ میں اوپر نیچے چھید کرکے باندھتے ہیںوہ ڈور جو کانپ اور ٹھڈّے کے مقام اتصال اور پنچھالہ سے اوپر کی جانب یعنی پتنگ کے بیچوں بیچ باندھی جاتی ہےوہ ڈور جو کانپ اور ٹھڈے کے مقام اتصال اور پنچھالہ سے اوپر کی جانب یعنی پتنگ کے بیچوں بیچ باندھی جاتی ہےکڑا یا حلقہ جو کڑھائی میں لگا ہوتا ہے

کنا کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter