کمل


کمل کے معنی

(س کَمبَل)ایک قسم کا ہرنایک قسم کی موٹی لوئیبھیڑ ۔ بکری ۔ اونٹ وغیرہ کے بالوں کا بنا ہوا موٹا کپڑا جو دوشالہ کی طرح استعمال ہوتا ہے کم قیمت کا گھوڑوں وغیرہ پر ڈالتے ہیںبھیڑ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑا جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے غریب غربا کام میں لاتے ہیںبھیڑ کے بالوں کا بنا ہوا کپڑہ جو بارش اور سردی سے محفوظ رہنے کے واسطے غریب غربا کام میں لاتے ہیںکمبل اوڑھنے سے فقیر نہیں ہوتاہلکا سرخ

کمل کے مترادفات

کمل کے انگریزی معنی

a blanket

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter