کمانی


کمانی کے معنی

بڑھئی کی وہ لکڑی جس میں برما لگاتے ہیںبڑھیوں کی وہ لکڑی جس میں برما لگا کر گھماتے ہیںسارنگی کا گزسارنگی کاگزلوہے کا خمیدہ لچکدار حلقہ جو بگھیوں گھڑیوں گدیوں اور بندوق کی چاپ میں لگاتے ہیں۔ اس کے کئی نمونے ہوتے ہیں۔ عام طور پر کمان کی شکل کا یا تار کا بلدار بنا ہوا ہوتا ہےوہ تار جو دانتوں کی چانپ میں دیتے ہیںوہ خمیدہ اور لچک دار لوہے کی قوس یا حلقہ وغیرہ جو اکثر بگیوں گھڑیوں اور کرسیوں وغیرہ کی گدّیوں میں ہوتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter