کلائی


کلائی کے معنی

ایک قسم کی دالایک قسم کی ورزش (کرنا ہونا کے ساتھ)ایک قسم کی ورزش جس میں حریف سے اپنی کلائی چھڑا کر اس کی کلائی پر ہاتھ چڑھا دیتے ہیںجانور کے ٹخنے اور گھٹنے کے درمیان کا حصہعورتیں اسی جگہ چوڑیاں پہنا کرتی ہیںکہنی سے لے کر پنجہ سے اوپر تک کا حصہ اور نیز ہاتھ کے قریب کا وہ حصہ جو گٹے کے قریب ہےہاتھ اور کہنی کے درمیان کا حصہ

کلائی کے مترادفات


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter