کشمیر


کشمیر کے معنی

(ہند) ایک ملک اور ریاست پنجاب کے شمال میں دارُالخلافہ سری نگراصل میں لفظ کش کاش کا مخفف ہے۔ اسے کاشمیر بھی کہتے ہیں اور یہ لفظ اور کئی شہروں کے ناموں میں پایا جاتا ہے جیسے کاشغر۔ کاشان۔ کاش کے معنی چمکنا ہیں۔ برف یا جھیل کے پانی کے چمکنے کی وجہ سے یہ نام ہوا۔ میر سمندر کو کہتے ہیںکشمیر کشیپ میر کا مخفف سمجھا جاتا ہے۔ کشیپ ایک رشی تھا جس کی نسبت کہا جاتا ہے کہ اس نے معجزے سے پہاڑ کو پھاڑ کر جھیل کے پانی کو نکال دیا تھا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter