کسیس


کسیس کے معنی

(س کاسیس)(معروف) لوہے اور گندھک کا مرکب اس سے چمڑا سیاہ کرتے ہیںایک قسم کی نہایت کساؤ اور پھٹکری ہے جو لوہے اور گندک کے پھونکنے سے تیار ہوتی ہے اگر اسے آگ پر بھون کر فولاد پر ملیں تو اس پر جوہر نمایاں ہوجائیں فارسی میں اسے زاک زردوزاک شتر دندان زاک سیاہ اور زبان رومی میں قلقطار کہتے ہیں، تیسرے درجہ میں گرم و خشک ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter