کسیرو


کسیرو کے معنی

(س کشیرو)ایک قسم کی خوردنی جڑایک قسم کی گھاسایک قسم کی گھانس جس کی جڑ کچی اور بھونکر کھایا کرتے ہیں اس جڑ کا نام بھی کسیرو ہے جو آلو بخارے کے برابر اور اوپر سے سیاہ اور بالدار ہوتا ہے اس کا مادّہ کیس ہے یعنی بالدار

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter