کرسی


کرسی کے معنی

آٹھواں آسماناپلوں کے ٹکڑے اور چُورابلندی جو صحن مکان سے زیادہ ہوپیڑھی جج کے بیٹھنے کی جگہحرفوں کے دائروں کی موزونی اور ان کا ایک دوسرے کے برابر ہوناخدائے تعالٰے کے رہنے کی جگہ۔ اس کی قدرت و تدبیرصندلی چھوٹا تخت جس پر بیٹھتے ہیںلکڑی لوہے وغیرہ کی ایک چیز جس پر بیٹھتے ہیں۔ اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے۔ بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے۔ بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوئی ہوتی ہے۔ اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیںمکان یا عمارت کی تہ کی اونچائی زمین سے

کرسی کے مترادفات

کرسی کے انگریزی معنی

(rare) God's thronebase (of pillar)chairdried cow dung used as fueloffice of authorityplinth (of building)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter