کدم


کدم کے معنی

اس کا پھل جوہری لوگ نہایت خوشی سے پکاکر کھاتے اور اس درخت کی کرشن جی کی وجہ سے تعظیم کرتے ہیںایک سایہ دار درخت اس قسم کے ایک درخت پر کرشن جی گوپیوں کے کپڑے لے کر چڑھ گئے تھے۔ جوہری اس کی تعظیم کرتے ہیںایک قسم کی گھانس کا نامایک قسم کے درخت کا نام جس پر کرشن جی گوپیوں کے کپڑے نہانے میں لیکر چڑھ گئے تھے

کدم کے مترادفات

دیوتاڑ

کدم کے انگریزی معنی

the name of a tree

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter