کجا


کجا کے معنی

(تف) کہاںاردو میں استفہام انکاری اور موقع اور نسبت پر حیرت ظاہر کرنے کے لئے آتا ہے جیسے کجا آپ کجاوہاستفہام مکانی و انکاری کے واسطے فارسی میں اور نفی کے واسطے اردو میں آتا ہے جیسے وہ کجا اور یہ کجا یعنی میں کہاں وہ کہاںاستفہام مکانی و انکاری کےو اسطے فارسی میں اور نفی کے واسطے اردو میں آتا ہے جیسے وہ کجا اور یہ کجا یعنی میں کہان وہ کہاںمجھ سے اور اس سے کیا نسبتمخفف کدام جاکس جگہ

کجا کے مترادفات

کجا کے انگریزی معنی

wherewhitherwhither? where?

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter