کانٹا


کانٹا کے معنی

(س کنٹک)ایک آلہ جس سے کھانا کھاتے ہیں۔ اس کے آگے چار نوکیں ہوتی ہیں۔ مچھلی کھانے کی تین ہوتی ہیںایک آلہ جس میں کئی خمیدہ نوکدار کنڈیاں لگی ہوتی ہیں۔ اس سے کنوئیں میں سے ڈول وغیرہ نکالتے ہیںپرندوں کی ایک بیماری جس میں دم کے پاس ایک پھنسی سے ہوتی ہے۔ اسے کاٹ کر اس جگہ کو داغ دیتے ہیں۔ یہ بیماری مہلک ہوتی ہےسیہ یا جنگلی چوہے کا خار جو بدن پر نکلا ہوا ہوتا ہےفتنہ پردازمچھلی پکڑنے کا خمیدہ نوکدار آلہمچھلی کی باریک ہڈیاں جو کھاتے ہوئے چبھتی ہیںمرغ وغیرہ کے پاؤں کی لمبی ہڈی جو جوان ہونے پر نکل آتی ہےوہ چوبی پنجہ جس سے زمیندار گھاس بھوسہ وغیرہ اٹھاتے ہیں

کانٹا کے مترادفات

کانٹا کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter