کانسی


کانسی کے معنی

ایک قسم کی دھات جو تانبے اور رانگ کی آمیزش سے تیار ہوتی ہے اس میں ٢٩ سیر تانبے کو گیارہ سیر رانگ دیا جاتا ہےمگر عوام میں مشہور ہے کہ اس میں پیتل اور دیگر فلزات ملاکر بناتے ہیں

کانسی کے مترادفات

روئین

کانسی کے انگریزی معنی

bell-metalbronze

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter