کاسنی


کاسنی کے معنی

اس کا بیج جو ہلکے اودے رنگ کا ہوتا ہےایک پودہایک دو کا نام جسے عربی میں ہندبا کہتے اور اس کے پتے سلاد کی مانند ہوتے ہیںایک رنگ جو ہلکا اودا ہوتا ہےبعض کے نزدیک خشکپس دشتی میں رطوبت کم اور بستانی میں نہایت برودت و رطوبت ہےپہلی قسم کی درجہ اول میں بارد ہےشیخ ابو علی قانون میں لکھتا ہے کہ کاسنی دو قسم کی ہے ایک دشتی یعنی جنگلی دوسری بستانی یعنی باغیمزاجاً بقول ابن بیطار اول درجہ میں سردوترمگر سوکھی ہوئی اول درجہ میں خشک اور تراخیر درجہ میں تر ہے

کاسنی کے مترادفات

کاسنی کے انگریزی معنی


Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter