کاجل


کاجل کے معنی

چراغ کا دھواں جو ٹھیکرے یا کسی چیز پر پار کر آنکھ میں لگاتے یا چکنا کرکے اسی کام کے واسطے ڈبیا میں رکھ چھوڑتے ہیںچراغ کا دھواں جو ٹھیکرے یا کسی چیز پر پار کر آنکھ میں لگانے یا چکنا کرکے اسی کام کے واسطے ڈبیا میں رکھ چھوڑتے ہیںچراغ کی سیاہی جو برتن چراغ کے اوپر رکھ کر جمع کی جاتی ہے اور سرمہ کی طرح آنکھوں میں لگاتے ہیں (س کجلن)دودِ چراغسرمئہ چشمکجل البصر

کاجل کے مترادفات

دھُواںکجراکجلا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter