ژ


ژ کے معنی

تلفظ ژےحساب جمل میں اس کے عدد زاے معجمہ کے برابر سات فرض کئے جاتے ہیںفارسی حروفِ تہجّی کا چودھواں اور باعتبارِ صوت اردو کا ستّائیسواں حرف جسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں۔ عربی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں پایا جاتا۔ حروف ج، چ، ز، س اور ش سے بدل جاتا ہے۔ حساب جُمل میں اس کے عدد حرف ز کے برابر یعنی سات رکھے گئے ہیںفارسی زبان کا چودھواں حرف ہے اردو کا سترھواں اور کسی زبان میں پایا نہیں جاتا اسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں حساب ابجد میں ز شمار ہوتا ہے اور اس کے ٧ عدد ہیںفارسی کا چودہواں اردو کا سترہواں حرف جسے زائے فارسی یا عجمی کہتے ہیں۔ ہندی اور عربی میں یہ حرف نہیں پایا جاتا

ژ کے انگریزی معنی

(equivalent to English zh) used basically in words of Persian extraction(in jummal reckoning held equivalent to zay)cottonseedseventeenth letter of Urdu alphabet (also called za'-e fa'rist or za'-e a'jami)

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter