ڑھ (ڑھے)


ڑھ (ڑھے) کے معنی

اس کا تلفّظ "ڑھے" ہےتحریر میں "ھ" کی شمولیت کی وجہ سے ڑ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے۔ جیسے گڑھ اور بوڑھا وغیرہ میںصوتی اعتبار سے اُردو کا پچیسواں حرف ہےفارسی اور عربی میں یہ حرف نہیں ہےکسی لفظ کے شروع میں یہ حرف نہیں آتا

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter