ڑنگا


ڑنگا کے معنی

(گاڑی بانی) چنگ (بڑا وزنی گُھنگرو جو رتھ یا بیلی کی ہم کے نیچے بندھا ہوتا ہے اور گاڑی کی حرکت سے ہلتا اور بجتا رہتا ہے جس سے راہ چلنے والے خبردار ہو کر گاڑی کے سامنے سے ہٹ جاتے ہیں) کے بیچ میں کا لٹکن جس کے ٹکرانے سے آواز ہوتی ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter