ڑ (ڑے)


ڑ (ڑے) کے معنی

صوتی اعتبار سے اُردو کا چوبیسواں حرف جسے رائے ہندی اور رائے ثقیلہ بھی کہتے ہیں؛ اس کا تلفّظ "ڑے" ہے۔ یہ حرف عربی اور فارسی میں نہیں ہے، اُردو میں بھی یہ کسی لفظ کے شروع میں شاذ ہی آتا ہے۔ حسابِ جمل میں اسے "ر" کی ایک شکل تصوّر کرکے اس کے اعداد بھی دو سو مقرر کیے گئے ہیں۔ ڑے کی آواز جنوبی ہند کی قدیم ترین آوازوں میں ہے اور دراوڑی النسل ہے

Android app on Google Play
iOS app on iTunes
googleplus  twitter